بغلان، دو وادیاں، 25 گاؤں اور 4 فوجی مراکز فتح

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع دھنہ غوری میں دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپرٹ کے مطابق  چند روز سے مجاہدین نے مذکورہ ضلع کے دو وادیوں پشقول اور صیاد میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع دھنہ غوری میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپرٹ کے مطابق  چند روز سے مجاہدین نے مذکورہ ضلع کے دو وادیوں پشقول اور صیاد میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے  دونوں دروں، 25 گاؤں اور 4 فوجی مراکز سے دشمن کا مکمل صفایا کروایا۔

ذرائع کے مطابق کاروائی کے دوران دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔