بغلان اور نیمروز میں دو پولیس اور جنگجو سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے بغلان اور نیمروز صوبوں میں دو پولیس اور جنگجو مجاہدین سے آملے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 صبح کے وقت صوبہ بغلان ضلع پل خمری کے مربوطہ علاقے میں پولیس اہلکارنے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، […]

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے بغلان اور نیمروز صوبوں میں دو پولیس اور جنگجو مجاہدین سے آملے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 صبح کے وقت صوبہ بغلان ضلع پل خمری کے مربوطہ علاقے میں پولیس اہلکارنے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے ایک ہیوی مشین گن کو بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

صوبہ نیمروز سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز دوپہر کے وقت ضلع دلارام کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو اسحق ولد عبدالشکور نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔