بغلان میں فتوحات کا سلسلہ زیرعنوان الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان کے مختلف علاقوں میں کابل انتظامیہ کی سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا اور اس سلسلے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے دھنہ غوری ضلعی مرکز کا کنٹرول حاصل کرلیا اور ساتھ ہی نام نہاد قومی لشکر کے جنگجوؤں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ الامارہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان کے مختلف علاقوں میں کابل انتظامیہ کی سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا اور اس سلسلے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے دھنہ غوری ضلعی مرکز کا کنٹرول حاصل کرلیا اور ساتھ ہی نام نہاد قومی لشکر کے جنگجوؤں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھی نے میدان جنگ سے مصدقہ ویڈیو رپورٹ ارسال کی ہے، جسے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔

HD
Play Link
https://archive.org/details/BaghlanReportHD_201608
Download Link:

Medium MP4
Play Link
https://archive.org/details/BaghlanReportMD
Download Link :

Mobile MP4
Play Link
https://archive.org/details/BaghlanReportMob
Download Link
https://archive.org/download/BaghlanReportMob/Baghlan%20Report%20Mob.mp4

 

نوٹ :اس سے قبل دھنہ غوری کی فتح نامی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک فرمائیں۔