بغلان میں مجاہدین کی حالیہ فتوحات کے  حوالے سے  ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ بغلان میں مجاہدین کی حالیہ فتوحات اور کامیابیوں کے متعلق ویڈیو رپورٹ مرتب اور شائع کی، جو بیس منٹ پر مشتمل ہے، جس میں دشمن کے خلاف مجاہدین کی کاروائیوں کی فلمبندی کی گئی ہے ۔ اسی طرح رپورٹ […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ بغلان میں مجاہدین کی حالیہ فتوحات اور کامیابیوں کے متعلق ویڈیو رپورٹ مرتب اور شائع کی، جو بیس منٹ پر مشتمل ہے، جس میں دشمن کے خلاف مجاہدین کی کاروائیوں کی فلمبندی کی گئی ہے ۔ اسی طرح رپورٹ میں دشمن کے مفتوحہ مراکز میں وہ   فوجی گاڑیاں اور سازومان نظر آرہے ہیں، جنہیں مجاہدین نے غنیمت کرلیے ہیں۔

ویڈیو کے آخر میں سرنڈر ہونے والے اہم جنگجو کمانڈر گل رحیم طوفان اوران کے ساتھیوں کا استقبال اور انٹرویو کو لائی گئی ہے۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔

اعلی کوالٹی

http://www.shahamat-video.com/archives/1058

You tube

https://www.youtube.com/channel/UC8sdKj4NwHhu0D4dzz2zJRg

متوسط کوالٹی

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Baghlan-New-Report-HQ.mp4

موبائل کوالٹی

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/baghanl-New-Report-Mob.mp4

نوٹ : اس سے قبل ریلیز ہونے والی فلم یہاں ملاحظہ کیجیے۔