بلخ، جنگجوؤں پرمجاہدین کا  حملہ، چار شرپسند زخمی

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع شولگرہ میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے بزوان کے علاقے میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 4 شرپسند زخمی ہوئيں۔

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع شولگرہ میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے بزوان کے علاقے میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 4 شرپسند زخمی ہوئيں۔