بلخ، شولگر میں جنگجو قتل، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجو کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع شولگر میں مار ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سیاب کے علاقے میں ایک جنگجو کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کے اسلحہ کو […]

مقامی جنگجو کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع شولگر میں مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سیاب کے علاقے میں ایک جنگجو کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کے اسلحہ کو غنیمت کرلیا۔