بلخ اور جوزجان میں دو جنگجوقتل، اسلحہ و موٹرسائیکل غنیمت

مقامی جنگجوؤں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ اور جوزجان صوبوں میں نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ بلخ  ضلع دولت آباد کے سالتق کے علاقے میں ایک جنگجو قتل اور ان کے موٹرسائیکل اور پستول کر مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق […]

مقامی جنگجوؤں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ اور جوزجان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ بلخ  ضلع دولت آباد کے سالتق کے علاقے میں ایک جنگجو قتل اور ان کے موٹرسائیکل اور پستول کر مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ جوزجان ضلع قوش تپہ کے شیربیگ کے علاقے میں مجاہدین کے اسی نوعیت حملے میں معروف جنگجو قتل اور ان کا اسلحہ غنیمت ہوا۔