بلخ شدید لڑائی، دو کمانڈروں سمیت 30 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع چاربولک میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت رحمت آباد، چوبہ شاہ آغا اور لبک چوبہ پائندہ کے علاقوں میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان شدید لڑائی چھڑگئی، جو دیر تک جاری رہی، جس کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع چاربولک میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت رحمت آباد، چوبہ شاہ آغا اور لبک چوبہ پائندہ کے علاقوں میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان شدید لڑائی چھڑگئی، جو دیر تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں  کمانڈر عبدل سمیت 14 اہلکار ہلاک جبکہ کمانڈر مرستیال کے ہمراہ 16 زخمی ہووئے۔