بلخ و لغمان : مدارس کا افتتاح اور اجلاس/ تصاویر

صوبہ بلخ میں کمیشن برائے تعلیم و تربیت اور مقامی افراد کی جدوجہد کے نتیجے میں چاہی اور چاربولک اضلاع میں دو مدارس  کا افتتاح کیا گیا۔ اس دوران ایک جلسے کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں علماء کرام،  ،علاقے کے ، عمائدین اور نوجوانوں نے شرکت کی اور مجاہدین کے اس اقدام کو […]

صوبہ بلخ میں کمیشن برائے تعلیم و تربیت اور مقامی افراد کی جدوجہد کے نتیجے میں چاہی اور چاربولک اضلاع میں دو مدارس  کا افتتاح کیا گیا۔

اس دوران ایک جلسے کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں علماء کرام،  ،علاقے کے ، عمائدین اور نوجوانوں نے شرکت کی اور مجاہدین کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے وعدہ کیا کہ مدارس اور دینی علوم کی اشاعت میں کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور مدارس کے تمام اخراجات علاقے کے لوگوں نے پورا کرنے کا وعدہ کیا

دوسری جانب صوبہ لغمان ضلع علیشنگ میں کمیشن برائے تعلیم وتربیت کے عہدیداروں اور مدراس کے مہتمم حضرات کے درمیان ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف موضوعات پر سیرحاصل گفتگو ہوئی۔