بگرام،امریکن ٹینک بم سے تباہ، چار وحشی ہلاک

امریکن بکتربند ٹینک پر صوبہ پروان ضلع بگرام میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ ماہی گیر کے علاقے میں ایئرپورٹ کے سامنے امریکن ٹینک دھماکہ خیز مواد سے ٹکراکر تباہ ہوا اور اس میں سوار چار وحشی فوجی واصل جہنم ہوئے۔

امریکن بکتربند ٹینک پر صوبہ پروان ضلع بگرام میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ ماہی گیر کے علاقے میں ایئرپورٹ کے سامنے امریکن ٹینک دھماکہ خیز مواد سے ٹکراکر تباہ ہوا اور اس میں سوار چار وحشی فوجی واصل جہنم ہوئے۔