بگرام،امریکی ایئربیس پر مجاہدین کا میزائل حملہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں صلیبی امریکی بیس پر میزائل داغے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر  کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ملکی سطح پر وحشی صلیبی افواج کے سب سے بڑے فوجی مرکز بگرام ایئربیس پر میزائل داغے، جو […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں صلیبی امریکی بیس پر میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر  کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ملکی سطح پر وحشی صلیبی افواج کے سب سے بڑے فوجی مرکز بگرام ایئربیس پر میزائل داغے، جو اہداف پر گریں، جس کے نتیجے میں بیس کو آگ نے لگ گئی اور صلیبی دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔