بگرام، امریکی ایئربیس پر میزائل حملے

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے منصوری آپریشن کے آغاز کے سلسلے میں صوبہ پروان ضلع بگرام میں امریکی ایئربیس پر میزائل داغے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب عشاء کے وقت مجاہدین نے جارح امریکی فوجوں کے ملکی سطح پر سب سے بڑے فوجی اڈے بگرام ائیربیس پر دو مرتبہ میزائل داغے، […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے منصوری آپریشن کے آغاز کے سلسلے میں صوبہ پروان ضلع بگرام میں امریکی ایئربیس پر میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب عشاء کے وقت مجاہدین نے جارح امریکی فوجوں کے ملکی سطح پر سب سے بڑے فوجی اڈے بگرام ائیربیس پر دو مرتبہ میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر صلیبی غاصب دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔