بین الافغان مذاکراتی ٹیم کے اراکین کا مختصر تعارف/ عبدالمنان عمری

جناب ملا عبدالمنان عمری ترجمہ : ہارون بلخی جناب ملا عبدالمنان عمری صوبہ قندہار ضلع میوند کے رہائشی اور مرحوم امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد نوراللہ مرقدہ کے بھائی ہیں۔ آپ نے افغانستان میں مختلف مشہور علمائے سے موقوف علیہ تک علوم حاصل کی ہیں۔ مختلف خدمات کیساتھ کمیشن برائے دعوت و ارشاد و بھرتی […]

جناب ملا عبدالمنان عمری

ترجمہ : ہارون بلخی

جناب ملا عبدالمنان عمری صوبہ قندہار ضلع میوند کے رہائشی اور مرحوم امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد نوراللہ مرقدہ کے بھائی ہیں۔ آپ نے افغانستان میں مختلف مشہور علمائے سے موقوف علیہ تک علوم حاصل کی ہیں۔ مختلف خدمات کیساتھ کمیشن برائے دعوت و ارشاد و بھرتی کے سربراہ اور اسی طرح کمیشن برائے روک تھام شہری نقصانات اور سمع شکایات کے سربراہ بھی رہے۔

موصوف اس وقت رہبری شوری اور مذاکراتی ٹیم کے رکن ہیں۔