تازہ ترتین، قندوز قلعہ ذال بازار اوردس چوکیاں فتح، ہلاکتیں

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع قلعہ ذال کے مرکز پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز علی الصبح مجاہدین نے  ضلع  قلعہ ذال کے مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو  اطلاع آنے تک […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع قلعہ ذال کے مرکز پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز علی الصبح مجاہدین نے  ضلع  قلعہ ذال کے مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو  اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک اللہ تعالی کی نصرت سے بازار، پولیس ہیڈکوارٹر اور دس چوکیاں فتح  ہوئیں  اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے متعدد ہلاک ، زخمی اور فرار ہوئے ہیں، اس کے علاوہ مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے وبھاری ہتھیار اور فوجی سازوسامان غنیمت کرلی ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ