تازہ ترین،بدخشان، پولیس ہیڈکوارٹر   اور چوکیاں فتح، ہلاکتیں

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع کوہستان پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور رآس پاس چوکیوں پر  […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع کوہستان پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور رآس پاس چوکیوں پر  حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک اللہ تعالی کی نصرت سے پولیس ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیاں فتح ہوئیں اوروہاں تعینات درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں اور مجاہدین نے کافی مقدار میں اسلحہ وغیرہ غنیمت کرلی۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین کی پیش قدمی اب ضلعی مرکز کی جانب جاری ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ