تازہ ترین، بگرام امریکن ایئربیس پر میزائل حملے

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں امریکن ایئربیس پر میزائل داغے۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت مجاہدین نے ملکی سطح پر وحشی امریکی فوجوں کے سب سے بڑے فوجی مرکز بگرام ایئربیس پر تین مرتبہ میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں امریکن ایئربیس پر میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت مجاہدین نے ملکی سطح پر وحشی امریکی فوجوں کے سب سے بڑے فوجی مرکز بگرام ایئربیس پر تین مرتبہ میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔