تازہ ترین:ہلمند،موسی کلاضلع مکمل طورپرفتح

ہلمند صوبے کے موسی کلاضلع سے تازہ ترین اطلاع ملی ہے کہ موسی کلاکے حکومتی عمارتوں اورتمام حفاظتی چوکیاں فتح اور دشمن سے پاک کردی گئی ہے۔ خبرکے مطابق ضلع کا مرکزکاکئی دنوں سے مجاھدین نے محاصرکیاہواتھا۔منگل 25اگست کومقامی وقت کے مطابق شب 10 بجے امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی طرف سے ایک وسیع حملہ […]

ہلمند صوبے کے موسی کلاضلع سے تازہ ترین اطلاع ملی ہے کہ موسی کلاکے حکومتی عمارتوں اورتمام حفاظتی چوکیاں فتح اور دشمن سے پاک کردی گئی ہے۔

خبرکے مطابق ضلع کا مرکزکاکئی دنوں سے مجاھدین نے محاصرکیاہواتھا۔منگل 25اگست کومقامی وقت کے مطابق شب 10 بجے امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی طرف سے ایک وسیع حملہ کیاگيا۔

حملے میں چھوٹے بڑے اسلحے کااستعمال ہوا۔جس کے نتیجے میں دشمن کوکافی جانی نقصان ہوااور تھوڑے ہی مزاحمت کے بعد ضلع کے مرکز،پولیس مرکزاورتمام حفاظتی چوکیاں مکمل طورپرفتح ہوئے۔اسکے بعددشمن کے شدیدترین محاذ پی آرٹی پرحملہ کیاگیا۔جوبدھ 26اگست کومقامی وقت کے مطابق دوپہر11بجے مکمل طورپرفتح ہوا۔جس میں دشمن سے کئی گآڑیاں اورجنگی سازوسامان مجاھدین نے غنیمت کئے۔

فی الحال دشمن کی مددکے لیے آنے والی کمک ضلع کے مرکزاورمضافات سے بھاگتے ہوئے ضلع گرشک کی طرف جارہے ہیں جبکہ مجاہدین انکاتعاقب کررہے ہیں۔

واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات جلدہی دستیاب ہونگے۔