تخار،جنگجوؤں کا حملہ پسپا، دو شرپسند ہلاک

مقامی جنگجوؤں نے صوبہ تخار ضلع درقد میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 سہ پہر کے وقت ینگی قلعہ کے علاقے میں موجود مجاہدین پر مقامی جنگجوؤں نے حملہ کیا،جنہیں مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہوااور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔ ذرائع کے مطابق لڑائی […]

مقامی جنگجوؤں نے صوبہ تخار ضلع درقد میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 سہ پہر کے وقت ینگی قلعہ کے علاقے میں موجود مجاہدین پر مقامی جنگجوؤں نے حملہ کیا،جنہیں مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہوااور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران 2 جنگجو مارے گئے۔