تخار،سات چوکیاں فتح، سات اہلکار ہلاک و زخمی، غنائم

کٹھ پتلی دشمن کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع اشکمش میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز علی الصبح مجاہدین نے مہاجرقشلاق کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجوں، سپیشل فورس اہلکاروں، مقامی جنگجوؤں اور پولیس کی سات چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، […]

کٹھ پتلی دشمن کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع اشکمش میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز علی الصبح مجاہدین نے مہاجرقشلاق کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجوں، سپیشل فورس اہلکاروں، مقامی جنگجوؤں اور پولیس کی سات چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تمام چوکیاں فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے تین ہلاک جبکہ چار زخمی اور مجاہدین نے دو موٹرسائیکلیں اور مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔