تخارآپریشن، 14 چوکیاں، 10 گاؤں فتح، دوٹینک وکافی اسلحہ غنیمت

عمری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع خواجہ غار میں دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت مجاہدین نے گورتپہ کے علاقے میں واقع دشمن کی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو رات گئے تک جاری رہا، جس […]

عمری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع خواجہ غار میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت مجاہدین نے گورتپہ کے علاقے میں واقع دشمن کی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو رات گئے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے 14 چوکیوں کا کنٹرول اور دس بڑے گاؤں سے دشمن کا صفایا کروایا،اس کے علاوہ متعدد پولیس اہلکار، مقامی جنگجو اور کٹھ پتلی فوجیں ہلاک و زخمی ہونے کے علاوہ دو جنگجوؤں کو مجاہدین نے گرفتار کرلیے۔

رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے4 امریکی ایم 16 رائفلیں، 2 ہیوی مشین گنیں،دو وائرلیس سیٹیں، ایک راکٹ لانچر،دو ٹینک،4 موٹرسائیکل اور کافی مقدار میں مختلف النوع فوجی سازوسامان بھی غنیمت کرلیا۔

واضح رہےکہ لڑائی کے دوران ایک مجاہد بھی زخمی ہوا۔