تخاراور لوگر، فوجی گاڑی اور آئل ٹینکر تباہ، 4 ہلاک وزخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر تخار اور لوگر صوبوں میں حملے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ  بجے کے لگ بھگ صوبہ تخار ضلع اشکمش کے کوکہ بلاق کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار جنگجوؤں میں سے ایک […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر تخار اور لوگر صوبوں میں حملے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ  بجے کے لگ بھگ صوبہ تخار ضلع اشکمش کے کوکہ بلاق کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار جنگجوؤں میں سے ایک ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

صوبہ لوگر سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ صدر مقام پل عالم شہر کے موسی قلعہ کے علاقے میں فوجی آئل ٹینکر تباہ اور اس  میں سوار ایک فوجی مارا گیا۔