تخار آپریشن :وسیع علاقہ اور 8 چوکیاں فتح، غنائم

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع ینگی قلعہ میں دشمن پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے جلگہ کے علاقے میں دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جو دن بھر جاری رہا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع ینگی قلعہ میں دشمن پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے جلگہ کے علاقے میں دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جو دن بھر جاری رہا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے مذکورہ علاقے، پانچ بڑے دیہات اور 8 چوکیوں سے دشمن کو مار بھگایا اور اس دوران کافی مقدار میں مختلف النوع اسلحہ و غیرہ غنیمت کرلی۔