تخار

تخار میں بزکشی مقابلے کا 9واں مرحلہ اختتام پذیر

تخار میں بزکشی مقابلے کا 9واں مرحلہ اختتام پذیر

کابل(بی این اے )
صوبہ تخار کے دارالحکومت تالقان میں بزکشی مقابلوں کا نواں مرحلہ نو بہترین کھلاڑیوں کی چیمپئن شپ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس نے بتایا کہ پہلوان صبغت اللہ، پہلوان اسماعیل، پہلوان شمس اللہ، پہلوان سمیع اللہ، پہلوان خلدار، پہلوان ذبیح اللہ، پہلوان غلام، پہلوان نجیب اور پہلوان بصیر وہ بہترین نو کھلاڑی ہیں جنہیں بزکشی مقابلوں کے نواں مرحلے میں منتخب کیے گئے۔
یاد رہے کہ جیتنے والےکھلاڑیوں کو مختلف میڈلز بھی دئیے گئے۔