کابل

ترکش ایئر لائنز کا اگلے ماہ افغانستان کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ترکش ایئر لائنز کا اگلے ماہ افغانستان کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کابل(الامارہ)
وزارت ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ترکش ایئر لائنز ایک بار پھر افغانستان کے لیے پروازیں شروع کر رہی ہے۔

وزارت نے اپنے پیج پر لکھا کہ یہ پروازیں استنبول سے کابل کے لیے اگلے ماہ کی یکم تاریخ سے شروع ہوں گی۔
وزارت ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ مذکورہ کمپنی استنبول سے کابل کے لیے ہفتے میں چار بار پرواز چلائی گی۔