جلال آباد، سپیشل فورس کمانڈر محافظ سمیت قتل، اسلحہ غنیمت

سپیشل فورس کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار میں قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے صدر مقام جلال آباد شہر کے قریب بیس اکمالاتی کے مقام پر سپیشل فورس کمانڈر جان محمد کو محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا اوران کے اسلحہ وغیرہ کو غنیمت […]

سپیشل فورس کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار میں قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے صدر مقام جلال آباد شہر کے قریب بیس اکمالاتی کے مقام پر سپیشل فورس کمانڈر جان محمد کو محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا اوران کے اسلحہ وغیرہ کو غنیمت کرلی ۔