جوزجان،فضائی حملہ،بچوں خواتین سمیت7 شہید

نام نہاد افغان فضائیہ اور بلیک واٹر کے کارندوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ جوزجان ضلع مردیان کے جنگل آریغ کے علاقے میں ایک مکان پر بمباری کی،جس کے نتیجے میں ایک شخص، 2 بچے، 2 بچیاں اور 2 خواتین شہید ہوئیں۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون واضح رہے اس سے قبل صوبہ […]

نام نہاد افغان فضائیہ اور بلیک واٹر کے کارندوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ جوزجان ضلع مردیان کے جنگل آریغ کے علاقے میں ایک مکان پر بمباری کی،جس کے نتیجے میں ایک شخص، 2 بچے، 2 بچیاں اور 2 خواتین شہید ہوئیں۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

واضح رہے اس سے قبل صوبہ قندوز میں وحشی درندوں کے حملے میں 11 افراد شہید ہوئے تھے۔