جوزجان،فوجی مارٹرتوپ کا گولہ پھٹنے سے 6بچے شہید

صوبہ جوزجان ضلع مردیان میں فوجی مارٹر توپ کا گولہ پھٹنے سے بچے شہید اور زخمی ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مذکورہ ضلع کے ارنجی گاؤں میں کٹھ پتلی فوجوں کی جانب سے فائر کی جانے والا مارٹرتوپ کا گولہ پھٹنے سے 6 بچے موقع پر شہید جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ […]

صوبہ جوزجان ضلع مردیان میں فوجی مارٹر توپ کا گولہ پھٹنے سے بچے شہید اور زخمی ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مذکورہ ضلع کے ارنجی گاؤں میں کٹھ پتلی فوجوں کی جانب سے فائر کی جانے والا مارٹرتوپ کا گولہ پھٹنے سے 6 بچے موقع پر شہید جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآالیہ راجعون

واضح رہے کہ بچوں نے گردآلود گولے کو آہنگر کے پاس لے گیا، جہاں اس کی صفائی کرتے وقت گولہ پھٹ گیا، جس سے درج بالا نقصانات کا سامنا ہوا۔