جوزجان،پانچ سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے

صوبہ جوزجان ضلع خانقاہ میں پانچ سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 صبح کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے پر پانچ سیکورٹی اہلکاروں نورالدین ولد قلچ،  شکراللہ ولد آق محمد، محمود ولد اللہ مراد، عبدالواحد ولد عبدالغفار اور عبدالہادی ولد زر محمد نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین […]

صوبہ جوزجان ضلع خانقاہ میں پانچ سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 صبح کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے پر پانچ سیکورٹی اہلکاروں نورالدین ولد قلچ،  شکراللہ ولد آق محمد، محمود ولد اللہ مراد، عبدالواحد ولد عبدالغفار اور عبدالہادی ولد زر محمد نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملے۔