جوزجان،چیک پوسٹ پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ جوزجان ضلع خانقاہ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق شاہ مرزا کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو […]

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ جوزجان ضلع خانقاہ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق شاہ مرزا کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دیر  تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی زخمی ہوا۔