جوزجان، کمانڈر سمیت 11 داعشی اسلحہ کے ہمراہ سرنڈر

صوبہ جوزجان ضلع درزآب میں داعش جنگجوؤں نے امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز  دوپہر کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں داعش گروہ کے جنگجو کمانڈر حمزہ نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے 11 مسلح افراد کے ہمراہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے سامنے […]

صوبہ جوزجان ضلع درزآب میں داعش جنگجوؤں نے امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز  دوپہر کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں داعش گروہ کے جنگجو کمانڈر حمزہ نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے 11 مسلح افراد کے ہمراہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے 6 موٹرسائیکلیں، ایک ہیوی مشین گن، ایک اگایزگن، ایک راکٹ لانچر، 9 کلاشنکوفیں، ایک وائرلیس سیٹ اور دیگر فوجی سازوسامان مجاہدین  کے حوالے کردیے۔