جوزجان و قندوز میں فتوحات، 6 ہلاک و زخمی، غنائم

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے جوزجان اور قندوز  صوبوں میں دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ قندوز ضلع امام صاحب کے کنجک کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے جوزجان اور قندوز  صوبوں میں دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ قندوز ضلع امام صاحب کے کنجک کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دونوں چوکیاں فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے  چار ہلاک جبکہ دو زخمی اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے اور  مجاہدین نے کافی مقدار میں اسلحہ وغیرہ غنیمت کرلی۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز  صبح کے وقت مجاہدین نے صوبہ جوزجان کے درزآب اور قوش تپہ کے علاقوں میں دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے پانچ دیہاتوں سے دشمن کا صفایا کروایا اور مجاہدین نے چکانہ، پاداسائی، قرستون، آغوزبایلی اور عربہا علاقوں کا کنٹرول کرلیا اور دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا بھی ہوا، لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔