خاشرود،چوکی محصور، ایک اہلکار قتل

پولیس چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-06-06 شام کے وقت رزی کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس چوکی پر ڈیوٹی دینے والے اہلکار کو قتل کردیا اور اب چوکی شدید محاصرے کی حالت میں ہے۔

پولیس چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-06-06 شام کے وقت رزی کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس چوکی پر ڈیوٹی دینے والے اہلکار کو قتل کردیا اور اب چوکی شدید محاصرے کی حالت میں ہے۔