خالد بن ولید مرکز سے  مجاہدین فارغ (تصویری جھلکیاں )

فوجی تربیت کے سلسلے میں اس بار خالد بن ولید رضی اللہ عنہ  کے معسکر(فوجی مرکز) سے درجنوں مجاہدین نے ماہر فوجی اساتذہ کی نگرانی میں فوجی تربیت مکمل کرلی۔ تربیت مکمل کرنے والے مجاہدین کو فوجی ٹریننگ، شرعی کورس اور امارت اسلامیہ کی اخلاقی پروگرام سیکھانے کے بعد انہیں  فوجی یونٹوں میں تعنیات کیا […]

فوجی تربیت کے سلسلے میں اس بار خالد بن ولید رضی اللہ عنہ  کے معسکر(فوجی مرکز) سے درجنوں مجاہدین نے ماہر فوجی اساتذہ کی نگرانی میں فوجی تربیت مکمل کرلی۔

تربیت مکمل کرنے والے مجاہدین کو فوجی ٹریننگ، شرعی کورس اور امارت اسلامیہ کی اخلاقی پروگرام سیکھانے کے بعد انہیں  فوجی یونٹوں میں تعنیات کیا گیا اور ساتھ ہی انہیں لازمی ہدایات بھی سنائے گئے۔

مجاہدین نے مذکورہ معسکر میں مختلف النوع ہلکے وبھاری ہتھیار،  اسی طرح دشمن سے مقابلے اور دشمن کے مراکز پر چھاپے مارنے کی خصوصی مہارتیں سیکھ لیں۔

جہادی معسکر سے فارغ ہونے والے مجاہدین کی تربیت وغیرہ کی چند تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔