خانشین و سنگین، چار چوکیاں فتح، کمانڈر سمیت 6 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے خانشین اور سنگین اضلاع  میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع خانشین کے قلعہ سوز کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی دو چوکیوں پر مجاہدین نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے خانشین اور سنگین اضلاع  میں حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق ضلع خانشین کے قلعہ سوز کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی دو چوکیوں پر مجاہدین نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے دو چوکیوں پر قبضہ جمالی اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے کمانڈر تعرضی سمیت 4 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی اور دیگر فرار ہوئيں۔

دوسری جانب مجاہدین نے تازہ دم اہلکاروں کے ٹینک کو راکٹ لانچر کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکاروں  کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ضلع سنگین سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے بازار کے قریب چغک لوہرہ کے مقام پر واقع دو فوجی چوکیوں پر اسی نوعیت کا حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے دو چوکیوں پر قبضہ جمالی اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 2  کی لاشیں تاحال وہاں پڑے ہوئے ہیں، جبکہ دیگران فرار ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے 2 ہیوی مشین گن، ایک کلاشنکوف، ایک خفیف گن اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔