خاکریز و غورک، فوجی مراکز پر میزائل حملے،کاروان محصور

صوبہ قندہار کے خاکریز اور غورک اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی مراکز پر میزائل داغے۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز 2015-10-17 شام کے وقت مجاہدین نے ضلع خاکریز  کے اشترگردن کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر میزائل داغے۔ ضلع غورک سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز شام کے وقت علاقے میں […]

صوبہ قندہار کے خاکریز اور غورک اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی مراکز پر میزائل داغے۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز 2015-10-17 شام کے وقت مجاہدین نے ضلع خاکریز  کے اشترگردن کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر میزائل داغے۔

ضلع غورک سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز شام کے وقت علاقے میں قائم واحد فوجی مرکز پر مجاہدین نے اسی نوعیت کا حملہ کیا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز شام کے وقت مجاہدین نے مرکز آنے والے کاروان پر حملہ کیا، جو ایک دشت میں کھڑا ہے اور آگے بڑھنے کی سکت نہیں کرتا۔

ذرائع کے مطابق میزائل حملوں سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا ، تاہم تفصیل موصول نہ ہوسکا۔