خوست،دھماکہ سے سریع فورس کے دو اہلکار ہلاک

صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر میں سریع فورس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ خوست شہر کے قریب سریع فورس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا، جس سے دو اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر میں سریع فورس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ خوست شہر کے قریب سریع فورس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا، جس سے دو اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔