خوست،سنائیپرگن حملہ،دھماکہ، 2 اہلکار ہلاک

صوبہ خوست ضلع نادرشاہ کوٹ میں کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے مجاہدین نے ترکی کے علاقے میں  دو فوجیوں کو سنائیپرگن سے مار ڈالے۔ دوسری جانب منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ […]

صوبہ خوست ضلع نادرشاہ کوٹ میں کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے مجاہدین نے ترکی کے علاقے میں  دو فوجیوں کو سنائیپرگن سے مار ڈالے۔

دوسری جانب منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ حجرم کے علاقے میں واقع فوجی چوکی میں مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ہونے والے دھماکہ سے ایک اہلکار زخمی ہونے کے علاوہ چوکی کو بھی نقصان پہنچا۔