خوست،سیکورٹی فورسز پر دھماکہ، 2 اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز پر صوبہ خوست کے صدرمقام دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ خوست شہر کے قریب پرم باغ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

سیکورٹی فورسز پر صوبہ خوست کے صدرمقام دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ خوست شہر کے قریب پرم باغ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔