خوست،ہیڈکوارٹر پر حملہ، پولیس پر دھماکہ، 10 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست ضلع صفیرہ کے مرکز پر حملہ کیا،جبکہ ضلع نادرشاہ کوٹ میں پولیس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے صفیرہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست ضلع صفیرہ کے مرکز پر حملہ کیا،جبکہ ضلع نادرشاہ کوٹ میں پولیس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے صفیرہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دو اینٹلے جنس سروس اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہونے کے علاوہ دو فوجی رینجر گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

ضلع نادرشاہ کوٹ سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ خبرم چوکی کے قریب پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دھماکہ سے دو اہلکار شدید زخمی ہوئيں۔