خوست، ایئرپورٹ پر میزائل حملہ، دھماکہ، 4 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست کے صدر مقام میں ایئرپورٹ پر میزائل داغے، جبکہ ضلع شیخ امیر میں پولیس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے خوست شہر کے قریب واقع پرانے ایئرپورٹ پر میزائل […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست کے صدر مقام میں ایئرپورٹ پر میزائل داغے، جبکہ ضلع شیخ امیر میں پولیس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے خوست شہر کے قریب واقع پرانے ایئرپورٹ پر میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

ضلع شیخ امیر سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ بورہ خیل کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دھماکہ سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔