خوست، قلندرخیل میں پولیس گاڑی تباہ، دو ہلاک

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ خوست ضلع قلندرخیل میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ غلنگ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی دھماکہ خیز مواد سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے دو موقع پر ہلاک جبکہ […]

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ خوست ضلع قلندرخیل میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ غلنگ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی دھماکہ خیز مواد سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے دو موقع پر ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئيں۔