خوست، موسی خیل میں کاروان پر دھماکہ، دو  اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر صوبہ خوست ضلع موسی خیل میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکہ بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو  بجے کے لگ بھگ دومندہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہوا، جس نے دو اہلکارہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ واضح رہےکہ مذکورہ کاروان خوست شہر […]

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر صوبہ خوست ضلع موسی خیل میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو  بجے کے لگ بھگ دومندہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہوا، جس نے دو اہلکارہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

واضح رہےکہ مذکورہ کاروان خوست شہر اور ضلع نادرشاہ کوٹ میں قائم فوجی چھاونی سے مجاہدین کی جانب سے محصور ضلع موسی خیل کے مرکز کی طرف جانے کی کوشش کررہاہے اور دشمن بارودی سرنگوں کے خوف کے مارے آگے بڑھنے کی سکت نہیں کرسکتا۔