خوست، کسٹم ہاؤس فورسز پر حملہ،دو اہلکار ہلاک

کسٹم ہاؤس فورسز پر امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ خوست ضلع علی شیر میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ببرک تھانہ کے علاقے کسٹم ہاؤس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ دیگران نے فرار […]

کسٹم ہاؤس فورسز پر امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ خوست ضلع علی شیر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ببرک تھانہ کے علاقے کسٹم ہاؤس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ دیگران نے فرار کی راہ اپنالی۔