خوست

خوست، 40 ٹیموں کے درمیان فٹبال مقابلے شروع

خوست، 40 ٹیموں کے درمیان فٹبال مقابلے شروع

کابل(الامارہ)
خوست فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس کے تعاون سے مذکورہ صوبے کے زیڑی ترخی سٹیڈیم میں 40 ٹیموں کے درمیان فٹبال مقابلے شروع ہوگئے ۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ بریال چینی اور شاہین کلب ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں بریال چینی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 1/2 گول کے فرق سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
یاد رہے مذکورہ مقابلے دو مہینے تک جاری رہیں گے۔