خوست اور قندوز،دھماکوں سے دو پولیس گاڑیاں تباہ

پولیس اہلکاروں پرخوست اور قندوز صوبوں میں دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر کے خانی خوڑ کے علاقے میں پولیس رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ […]

پولیس اہلکاروں پرخوست اور قندوز صوبوں میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر کے خانی خوڑ کے علاقے میں پولیس رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب اسی نوعیت  دھماکہ سے پولیس رینجر گاڑی تباہ ہوئی۔

ذرائع کے مطابق دونوں گاڑیوں  میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔