خوست اور لوگرچوکی پر حملہ،گاڑی پر دھماکہ، 3 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور لوگر صوبوں  میں فوجی چوکیوں اور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ خوست ضلع باک کے چنارگی کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دو اہلکار […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور لوگر صوبوں  میں فوجی چوکیوں اور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ خوست ضلع باک کے چنارگی کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دو اہلکار مارے گئے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ کے دہنو کے علاقے میں جنگجوؤں کی  رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار شرپسندوں میں سے ایک موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔