خوست اور کنڑ،فورسز پر دھماکے، گاڑی تباہ، پانچ اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر خوست اور کنڑ صوبوں میں بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ  صوبہ کنڑ ضلع ناڑا کے انچگل کے علاقے میں بم دھماکہ سے تین کٹھ پتلی فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ صوبہ خوست سے […]

کٹھ پتلی فوجوں پر خوست اور کنڑ صوبوں میں بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ  صوبہ کنڑ ضلع ناڑا کے انچگل کے علاقے میں بم دھماکہ سے تین کٹھ پتلی فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

صوبہ خوست سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ کےروز صبح کے وقت خوست شہر کے قریب بم دھماکہ سے فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے دو ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔