خوست دھماکوں سے 6 سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ خوست کے موسی خیل او رعلی شیر اضلاع میں دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع موسی خیل کے دوہ مندہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے دھماکہ سے دو اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی […]

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ خوست کے موسی خیل او رعلی شیر اضلاع میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع موسی خیل کے دوہ مندہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے دھماکہ سے دو اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔

اسی طرح جمعہ کےروز سہ پہر کے وقت ضلع علی شیر کے شینکئی کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔