دائی کنڈی، سیکورٹی فورسز کی چوکی فتح، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب میں حملہ کیا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ سنگ شیخ کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجوں اور جنگجوؤں کی اہم چوکی پر […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب میں حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ سنگ شیخ کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجوں اور جنگجوؤں کی اہم چوکی پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ کی نصرت سے چوکی فتح اور دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنا لی۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان بھی غنیمت کر لیا۔