دائی کنڈی، گیزآب میں جنگجو کمانڈر سمیت 4 سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب میں جنگجو کمانڈر سمیت چار اہلکار مجاہدین سے آملے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت ضلعی مرکز کے قریب واقع  چوکی کمانڈر نے حقائق کا ادارک کرتے ہوئے تین محافظوں سمیت […]

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب میں جنگجو کمانڈر سمیت چار اہلکار مجاہدین سے آملے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت ضلعی مرکز کے قریب واقع  چوکی کمانڈر نے حقائق کا ادارک کرتے ہوئے تین محافظوں سمیت مجاہدین سے آملے، جن میں کمانڈر خیراللہ ولد سردار محمد، امان اللہ ولد سردار محمد، تیمورشاہ ولد عزیزاللہ اور معلم حاجی اکبر ولد حاجی گل محمد شامل ہیں۔